اہم خبریںکاروبار پیٹرول مزید سستا ہوگیا، ڈیزل کی قیمت برقرار by 93 News 12 منٹس پہلے 12 منٹس پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے مطابق پیٹرول سستا کردیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 330 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 360روپے برقرار رہے گی۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 14نومبر کے لیے ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد و ناخوشگوار ریکارڈ بنا دیا 57 منٹس پہلے Bookmark پریتیکا راؤ نے شادی کی تصاویر میں شوہر کی شناخت چھپا دی 60 منٹس پہلے Bookmark پہلے سیشن کے سوا باقی میچ میں کارکردگی بہتر رہی، کوشل مینڈس 2 گھنٹے پہلے Bookmark مائیک ہیسن پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کارکردگی سے مطمئن 2 گھنٹے پہلے Bookmark موشومی چٹرجی کے شوہر سینئر فلم پروڈیوسر جیانتا مکھرجی چل بسے 2 گھنٹے پہلے Bookmark مصنوعی مٹھاس بولنے کی صلاحیت میں کمی کی رفتار کو بڑھا سکتی... 2 گھنٹے پہلے