Home تازہ ترینبرطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیل کیخلاف ہنگامی تحریک پیش، 75 ارکان کی حمایت

برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیل کیخلاف ہنگامی تحریک پیش، 75 ارکان کی حمایت

by 93 News
0 comments

برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیل کے خلاف ہنگامی تحریک پیش کی گئی، جس کی 75 اراکین نے حمایت کی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ میں تحریک ایم پی رچرڈ برگن نے پیش کی، جس میں مغربی کنارے کے الحاق منصوبوں اور اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 75 ارکین پارلیمنٹ نے ہنگامی تحریک کی حمایت کی اور برطانیہ سے عالمی قانون کے تحت پالیسی ترتیب دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

ہنگامی تحریک میں کہا گیا کہ اسرائیل، فلسطینی زمین پر قبضے کو باضابطہ شکل دینا اور مقبوضہ علاقے میں اپنا کنٹرول بڑھانا چاہتا ہے۔

تحریک میں یہودی بستیوں سے وابستہ معاشی سرگرمیوں، قبضےکو مضبوط کرنے والوں کے اثاثے منجمد اور سفری پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00