اہم خبریںکاروبار پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا by 93 News 22 منٹس پہلے 22 منٹس پہلے Bookmark 1 وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا، جبکہ ڈیزل 4روپے فی لیٹر سستا کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 332 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 360 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 13نومبر کے لیے ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وزیراعظم پیکیج کے تحت صنعتی و زرعی صارفین کیلئے اضافی بجلی کی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امیتابھ بچن کے بنگلے جلسہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی 2 گھنٹے پہلے Bookmark بچن خاندان میں جائیداد کا تنازع، امیتابھ کے بنگلے کی ملکیت پر... 3 گھنٹے پہلے Bookmark مسلسل دوسرے دن 100 انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار سے اوپر گیا،... 3 گھنٹے پہلے Bookmark آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ تنازع بڑھنے لگا، پیٹ کمنز میڈیا سے بات... 3 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان بنگلادیش کو ہرا کر انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ... 4 گھنٹے پہلے