اداکار رنویر سنگھ کے نانا 96 برس کی عمر میں چل بسے
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے نانا ڈاکٹر رام ہنگورانی 96 برس کی عمر میں چل بسے۔ سوشل میڈیا پر یہ خبر شیئر کرتے ہوئے اداکار کے اہلخانہ نے بتایاکہ انہوں نے 8 نومبر کو دیوالی کے دن اپنی آخری سانس لی۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.