اہم خبریںکھیل پاک سری لنکا ٹیسٹ آج پنڈی میں شروع ہوگا by 93 News 12 منٹس پہلے 12 منٹس پہلے Bookmark 0 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، دونوں ٹیمیں اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ان کے لیے ہر میچ اہم ہے، انہیں معلوم ہے فینز ان کی پرفارمنس کے منتظر ہیں۔ سری لنکن کپتان کوشل مینڈس کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم میں بولنگ اور بیٹنگ میں توازن ہے، اور ان کے بولرز کے پاس فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کا وسیع تجربہ ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark دیوالی کا مقصدر پٹاخے بجانا نہیں یادیں بنانا ہے: راکل پریت سنگھ 2 گھنٹے پہلے Bookmark روزانہ کافی پینے سے ڈیمنشیا کے خطرات میں کمی ہوسکتی ہے، تحقیق 3 گھنٹے پہلے Bookmark بھارت کے خلاف اسکور کرنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے: حمزہ ظہور 4 گھنٹے پہلے Bookmark فرانس میں G7 وزرائے خارجہ اجلاس کے ایجنڈے کا اعلامیہ جاری 7 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 سے ہرا دیا 8 گھنٹے پہلے Bookmark کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر... 10 گھنٹے پہلے