اہم خبریںکھیل پاکستان نے کوریا کو ہراکر ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام کرلی by 93 News 42 منٹس پہلے 42 منٹس پہلے Bookmark 0 پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں کوریا کو شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم نے ایونٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں کوریا کو 2-0 سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں پاکستان کی جانب سے نورزمان اور عاصم خان نے کامیابی حاصل کی۔ نور زمان نے جیونگ مین ریو کو 3-0 جبکہ دوسرے میچ میں عاصم خان نے سیوجن چی کو شکست دی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark رنبیر کپور کا ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ 1 سیکنڈ پہلے Bookmark سونے کی فی تولہ قیمت برقرار 32 منٹس پہلے Bookmark پاکستانی اسکواڈ میں مزید 4 کھلاڑی شامل 4 گھنٹے پہلے Bookmark ایل پی جی کی مہنگے داموں فروخت نے شہریوں کی مشکلات بڑھا... 4 گھنٹے پہلے Bookmark شادی شدہ لوگ اپنے رشتے کا موازنہ سوشل میڈیا ریلز میں نظر... 4 گھنٹے پہلے Bookmark سپارکو نے پاک ایس بی اے ایس متعارف کرا دیا، تھل ڈیزرٹ... 5 گھنٹے پہلے