اہم خبریںکاروبار پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا by 93 News 60 منٹس پہلے 60 منٹس پہلے Bookmark 0 وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔ اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 362 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 387 روپے 81 مقرر کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 5 نومبر کے لیے ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاک، بھارت فٹ بال میچ سے قبل ہینڈ شیک موضوع بحث 1 گھنٹہ پہلے Bookmark رنبیر نے فلم کا ایک کردار نبھانے کیلئے 18 ماہ تک اولمپیئن... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark جے60 جونیئر ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ، تین پاکستانی بوائز سنگلز کے کوارٹر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark اسٹنٹ آرٹسٹ گیتا ٹنڈن کی بےعزتی، انیل کپور نے معافی مانگ لی 2 گھنٹے پہلے Bookmark آٹزم کے شکار افراد میں پارکنسنز میں مبتلا ہونے کا امکان دو... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ، دوسرے روز پاکستان مینز ٹیم کی جنوبی... 2 گھنٹے پہلے