اہم خبریںکاروبار ایک تولہ سونے کی قیمت 5100 روپے کم ہوگئی by 93 News 2 دن پہلے 2 دن پہلے Bookmark 3 فائل فوٹو ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت برقرار رہنے کے بعد آج بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5100 روپے کم ہوکر 420536 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4373 روپے کم ہوکر 360541 روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 51 ڈالر کم ہوکر 3980 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 53 سالہ ایشوریا رائے کی خوبصورتی اور فٹنس کا راز کیا ہے؟ 2 گھنٹے پہلے Bookmark بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کے بھانجے سمیت 2 نوجوان ٹریفک حادثے میں... 6 گھنٹے پہلے Bookmark جوانی میں موٹاپا درمیانی عمر تک کینسر کا خطرہ بڑھا سکتا ہے:... 6 گھنٹے پہلے Bookmark اداکارہ جویریہ جمشید شادی کے بندھن میں بندھ گئیں 7 گھنٹے پہلے Bookmark آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے اور بالوں کا گرنا آئرن کی کمی... 7 گھنٹے پہلے Bookmark موٹرسائیکل حادثے میں 29 سالہ معروف فٹنس انفلوئنسر لیام فٹزجیرالڈ چل بسے 8 گھنٹے پہلے