اہم خبریںکھیل امباپے کے 2 شاندار گول، ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو مات دیدی by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 ریال میڈرڈ نے اسٹار فارورڈ کلیان امباپے کے 2 شاندار گولز کی بدولت سیزن کے پہلے ایل کلاسکو میچ فتح اپنے نام کرلی۔ امباپے کے عمدہ کھیل کے باعث بارسلونا کو اپنے ہی گھر میں 1 کے مقابلے میں 2 گولز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مقابلہ ایک ایک گول سے برابر تھا کہ میچ آخری لمحات میں امباپے نے گول کرکے ریال میڈر کو میچ جتوا دیا، بارسلونا کی جانب سے واحد گول رافینیا نے کیا ۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سنیتا آہوجا کو کوئی شخص گمراہ کر رہا ہے: گووندا 20 سیکنڈز پہلے Bookmark ثمین رانا کی ہیری بروک سے ملاقات، سووینئرز پیش کیے 34 منٹس پہلے Bookmark پاس ورڈ شیئرنگ پر پابندی کے بعد نیٹ فلکس کو کیا نقصان... 38 منٹس پہلے Bookmark تین روز سے منفی اختتام کی لہر ٹوٹ گئی، کاروباری حجم کم... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بالی ووڈ میوزک پروجیکٹ میں گلوکارہ شلپا راؤ کا مائیک بند کر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark درآمدی ایل پی جی بحالی کے باوجود فی کلو بھاؤ 520 روپے... 2 گھنٹے پہلے