اہم خبریںکھیل حارث رؤف کا ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کیساتھ معاہدہ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف— فائل فوٹو پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کا بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔ حارث رؤف بگ بیش لیگ کے اگلے سیزن میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی جانب سے کھیلیں گے۔ اس سے قبل پاکستانی فاسٹ بولر میلبرن اسٹارز کی طرف سے بگ بیش لیگ کھیل چکے ہیں۔ واضح رہے کہ بگ بیش لیگ کا آغاز رواں سال 12 دسمبر سے ہو گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود میں اضافے کا اعلان 4 منٹس پہلے Bookmark صاحبہ نے ’نیپوٹزم‘ سے متعلق بیٹے احسن افضل خان کو کونسی نصیحت... 11 منٹس پہلے Bookmark شاداب خان کی پرفارمنس پر ان کے سسر ثقلین مشتاق نے کیا... 47 منٹس پہلے Bookmark ظاہری کامیابیاں پُرسکون زندگی کی ضمانت نہیں: توثیق حیدر 49 منٹس پہلے Bookmark برطانیہ میں کوکین سے منسلک جرائم میں 10 فیصد اضافہ، سالانہ منڈی... 60 منٹس پہلے Bookmark ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایک بار پھر... 3 گھنٹے پہلے