اہم خبریںکاروبار مقررہ نرخ سے زائد پر آٹا فروخت کرنے پر 7 ڈیلرز گرفتار by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 6 —فائل فوٹو کوئٹہ میں مقررہ نرخ سے زائد پر آٹا فروخت کرنے پر 7 آٹا ڈیلرز کو گرفتار کر لیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے بلوچستان کے دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی کی۔ کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ابتدائی فلموں کی ناکامی کے بعد مجھے کنارے سے لگا دیا گیا... 3 منٹس پہلے Bookmark اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود میں اضافے کا اعلان 43 منٹس پہلے Bookmark صاحبہ نے ’نیپوٹزم‘ سے متعلق بیٹے احسن افضل خان کو کونسی نصیحت... 49 منٹس پہلے Bookmark شاداب خان کی پرفارمنس پر ان کے سسر ثقلین مشتاق نے کیا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ظاہری کامیابیاں پُرسکون زندگی کی ضمانت نہیں: توثیق حیدر 1 گھنٹہ پہلے Bookmark برطانیہ میں کوکین سے منسلک جرائم میں 10 فیصد اضافہ، سالانہ منڈی... 2 گھنٹے پہلے