اہم خبریںکاروبار سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سوا چار لاکھ سے نیچے آگیا by 93 News 3 گھنٹے پہلے 3 گھنٹے پہلے Bookmark 1 فوٹو: فائل ملک میں تولہ سونے کی قیمت میں آج 7000 روپے کی بہت بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 6001 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 63 ہزار 971 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 70 ڈالر کم ہو کر 4020 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اداکارہ انجلی اروڑا کو شو آرگنائزرز نے سوا کروڑ ہرجانے کا نوٹس... 6 منٹس پہلے Bookmark برطانیہ میں طوفان آسٹن کی تباہ کاریاں، ہزاروں گھر بجلی سے محروم،... 28 منٹس پہلے Bookmark برطانیہ میں مہنگائی 3.5 فیصد تک پہنچ گئی، شرحِ سود میں اضافے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark قومی ایئرلائن یکم دسمبر سے برمنگھم کیلئے پروازیں شروع کرے گی، پاکستانیوں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark فلم ’ہم دل دے چکے صنم‘ کی شوٹنگ کے دوران سنجے لیلا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark لنڈا بازار میں کوئی چیز پسند آ جائے تو اسے خریدنے میں... 3 گھنٹے پہلے