اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی بڑی کمی by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 فوٹو: فائل ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 3 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 31 ہزار 536 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالر کم ہو کر 4090 ڈالر ہوگیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بھارتی گلوکار کرشناراج 75 برس کی عمر میں چل بسے 23 منٹس پہلے Bookmark سجاد علی کے بھائی وقار علی کینسر میں مبتلا 2 گھنٹے پہلے Bookmark گلوبل سائبر سیکیورٹی مسائل، برطانوی حکومت کی 32 سروسز آف لائن ہو... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ہیری بروک نے ون ڈے کرکٹ کی تیز ترین ڈبل سنچری کا... 3 گھنٹے پہلے Bookmark کب تک صرف قسمت کے سہارے رہ سکتی ہوں؟ تاپسی پنو 3 گھنٹے پہلے Bookmark دلیر مہندی کی سرِعام تضحیک پر بھارتی فنکاروں نے مودی کو خط... 3 گھنٹے پہلے