Home تازہ ترینبرطانیہ، اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

برطانیہ، اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

by 93 News
0 comments
فائل فوٹو

برطانیہ میں اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔

لارڈ مینڈلسن کی امریکا میں بطور سفیر تعیناتی کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔

کنزرویٹو پارٹی نے کہا کہ لارڈ مینڈلسن کی تعیناتی سے متعلق سر کئیر اسٹارمرُ کا رویہ متضاد ہے، دوسری طرف لب ڈیم نے کہا کہ سفیر تعیناتی کا فیصلہ تباہ کن حد تک ناقص تھا۔

ریفارم یوکے نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کو گمراہ کیا۔

اس معاملے پر سیکریٹری وزیراعظم نے جواب دیا کہ سر کیئر اسٹارمر نے نہ تو پارلیمنٹ کو گمراہ کیا، نہ ہی وہ مستعفی ہوں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لارڈ مینڈلسن کی سیکیورٹی جانچ میں ناکامی کے باوجود فارم آفس نے انہیں کلیئرنس دی تھی۔

رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی جانچ کی ناکامی کی اطلاع وزیراعظم کو نہ دینے پر انتہائی سینئر پبلک سرونٹ اولی رابنسن نوکری چھوڑنے پر تیار ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00