اہم خبریںکاروبار پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا by 93 News 3 گھنٹے پہلے 3 گھنٹے پہلے Bookmark 4 اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 382 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت میں 389 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 21 اکتوبر کے لیے ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فیفا کا ہمالیائی خطے کے لیے نئے فٹبال ٹورنامنٹ کے انعقاد پر... 28 منٹس پہلے Bookmark پرفارمنس کے دوران دلیر مہندی سے بدتمیزی، میکا سنگھ اور بادشاہ انکی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ’ٹائیگر اصل ہدف نہیں تھے‘، تفتیش کے دوران اہم انکشافات 3 گھنٹے پہلے Bookmark دیپیکا اور رنویر نے دوسری بیٹی کا نام مداحوں کو بتادیا 4 گھنٹے پہلے Bookmark ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے بعد ٹیم کا پہلا بیان سامنے آ... 5 گھنٹے پہلے Bookmark ایم پاکس وائرس پھیلانے میں ملوث غیرقانونی اسپتال سیل کر دیا، سندھ... 6 گھنٹے پہلے