اہم خبریںکاروبار روٹی کی قیمت میں 3 روپے اضافہ by 93 News 14 گھنٹے پہلے 14 گھنٹے پہلے Bookmark 1 —فائل فوٹو لاہور میں 17 روپے کی فروخت ہونے والی روٹی 3 روپے اضافے کے بعد 20 روپے میں بیچی جارہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ روٹی 3 روپے مہنگی ہونے کے ساتھ اس کے آٹے کے پیڑے کا وزن بھی کم کردیا گیا ہے۔ تندور مالکان کا کہنا ہے کہ آٹے کے ساتھ میدے کی بوری بھی مہنگی ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آٹا ہر ہفتے مہنگا ہو رہا ہے، اس پر ہم کیا کرسکتے ہیں۔ تندور مالکان نے یہ بھی کہا ہے کہ گیس بھی نہیں آتی، گیس کے سلینڈر پر تندور چلا رہے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جھنگ ڈیزرٹ ریلی، ٹریک سے گاڑی اترنا خالد حمید کو مہنگا پڑگیا 4 گھنٹے پہلے Bookmark کمر کا مسلسل درد اور ڈسک کی صحت، ماہرین کی کم عمر... 4 گھنٹے پہلے Bookmark مجھے کسی کو کچھ ثابت نہیں کرنا، نہ ہی جواب دینا ہے:... 4 گھنٹے پہلے Bookmark چیف الیکشن کمشنر کے خلاف مظاہرے میں شرکت پر عمران خان کی... 6 گھنٹے پہلے Bookmark ممبئی میں اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ، ڈرائیور سمیت 2 افراد زخمی 6 گھنٹے پہلے Bookmark رضوان کے بعد امام الحق کو بھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت 8 گھنٹے پہلے