اہم خبریںکاروبار پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کردیا گیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 17پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 393روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 396 روپے 65 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 15 اکتوبر کیلئے ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لاہور قلندرز کا زمبابوین کھلاڑیوں کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ 13 منٹس پہلے Bookmark صرف 30 سیکنڈز کی ورزش اور بلڈ پریشر میں حیرت انگیز کمی،... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سیب کتنے عرصے تک تازہ رہتے ہیں؟ 2 گھنٹے پہلے Bookmark وائرل کلپ تنازع، عدم پیشی پر سائبر سیل کی ہنی سنگھ کو... 3 گھنٹے پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں منفی اختتام کی لہر پانچویں روز ٹوٹ گئی 5 گھنٹے پہلے Bookmark ہاکی کھلاڑیوں کو یومیہ 110 ڈالر دیے جا رہے ہیں: صدر پی... 5 گھنٹے پہلے