اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 600 روپے کا اضافہ by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 گزشتہ روز بڑی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 35 ہزار 36 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 515 روپے اضافے سے 3 لاکھ 72 ہزار 973 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 125 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا 3 منٹس پہلے Bookmark وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کریں گے، ٹرمپ 32 منٹس پہلے Bookmark اداکاری سے پہلے نانا پاٹیکر ممبئی پولیس کی کیسے مدد کرتے تھے؟ 46 منٹس پہلے Bookmark سوشل میڈیا اسکرولنگ سے ڈپریشن و دیگر ذہنی و جسمانی مسائل میں... 47 منٹس پہلے Bookmark ایران کی خفیہ جوہری تنصیب میں دوبارہ سرگرمیاں بحال، سیٹلائٹ تصاویر کے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سری لنکا کی بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست 1 گھنٹہ پہلے