اہم خبریںدنیا نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام 32 افراد ہلاک by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 — فائل فوٹو نائیجیریا کی ریاست اونڈو میں فوجی طیارہ گرنے کے حادثے میں سوار تمام 32 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی طیارے میں 25 مسافروں سمیت عملے کے 7 افراد سوار تھے۔ فوجی طیارہ گزشتہ روز بینن شہر سے لاگوس جاتے ہوئے گر کر تباہ ہوا تھا۔ حکام کے مطابق طیارہ حاثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ نائیجیریا کے صدر اور دیگر اعلیٰ شخصیات کی جانب سے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark غزہ میں مستقل جنگ بندی اور بڑے پیمانے پر امداد کی اجازت... 11 منٹس پہلے Bookmark ’پاکستان چیمپئنز‘ کی لیجنڈز ٹورنامنٹ سے دستبرداری کی تصدیق 25 منٹس پہلے Bookmark آئمہ بیگ و زین احمد کی علیحدگی کی زیرِ گردش خبروں کو... 27 منٹس پہلے Bookmark جے ڈی وینس کی اہلیہ نومولود بیٹے سمیت ہیلی کاپٹر سے اترتے... 51 منٹس پہلے Bookmark رونالڈو نے قومی ٹیم میں واپسی کیلئے کیا شرط رکھی ہے؟ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark صبور علی نے ڈیڑھ سالہ بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتا... 1 گھنٹہ پہلے