اہم خبریںدنیا اسکاٹ بیسنٹ نے برطانوی اخبار کو امریکا مخالف کہہ دیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو امریکا مخالف قرار دے دیا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ انہوں نے یہ سیکھا ہے کہ برطانوی جریدہ امریکا اور کاروبار مخالف ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ مسلسل امریکا کے لیے کوئی نہ کوئی مسئلہ پیدا کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ذاتی خیال ہے کہ اماراتی طیارہ واقعے کا ذمّے دار ایران ہے،... 22 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب میں ضروری فوجی قوت اور دفاعی صلاحیتیں فوری تعیناتی کیلئے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark دانانیر مبین کی ڈانس ٹریک کیساتھ گلوکاری کے میدان میں انٹری 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکی پوسٹل سروس کو 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کا نقصان پہنچانے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ بچن کا نیند کے لیے وقت نکالنا مشکل ہو گیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark ضلع خیبر میں 7 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق 2 گھنٹے پہلے