اہم خبریںصحت ضلع خیبر میں 7 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 علامتی تصویر۔ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیو کے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پشاور سے محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق تحصیل جمرود کی یونین کونسل غنڈئی میں 7 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 5 ہوگئی، بنوں سے 3، شمالی وزیرستان اور خیبر سے ایک کیس رپورٹ ہوا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سعودی عرب میں ضروری فوجی قوت اور دفاعی صلاحیتیں فوری تعیناتی کیلئے... 14 منٹس پہلے Bookmark دانانیر مبین کی ڈانس ٹریک کیساتھ گلوکاری کے میدان میں انٹری 21 منٹس پہلے Bookmark امریکی پوسٹل سروس کو 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کا نقصان پہنچانے... 54 منٹس پہلے Bookmark امیتابھ بچن کا نیند کے لیے وقت نکالنا مشکل ہو گیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کا طالبان سپریم لیڈر سمیت دیگر کے وارنٹس کو... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کسی غیرقانونی سرگرمی میں ملوث نہیں، 20 سال کی عمر سے ٹیکس... 2 گھنٹے پہلے