اہم خبریںدنیا آبنائے ہرمز، بحری ٹینکر نامعلوم پروجیکٹائل کی زد میں آگیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 آبنائے ہرمز سے گزرنے والا بحری ٹینکر نامعلوم پروجیکٹائل کی زد میں آگیا، ٹینکر پر آگ لگ گئی۔ برطانوی بحری ادارے کے مطابق عملہ محفوظ رہا۔ نقصان اور ماحولیاتی اثرات کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات نہیں ہوسکیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران میں ریلیوں میں شرکت کی... 38 منٹس پہلے Bookmark امریکی صدر کی اماراتی پرواز میں کپتان پر حملہ کرنیوالے کوپائلٹ کو... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے، ولادیمیر... 3 گھنٹے پہلے Bookmark جرمنی کا برطانیہ کے دوبارہ یورپی یونین میں واپسی پر بھرپور مدد... 3 گھنٹے پہلے Bookmark برطانیہ اور ایران کی شہریت رکھنے والا شخص دہشت گردی کے شبہ... 4 گھنٹے پہلے Bookmark ایران سے جنگ کسی نہ کسی طرح بہت جلد جیت لی جائے... 4 گھنٹے پہلے