اہم خبریںدنیا سنگاپور نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کا بیڑہ اٹھالیا by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 9 سنگاپور نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کا بیڑہ اٹھالیا، شادی کرانے کی باضابطہ سروس کا آغاز کردیا گیا۔ اس قدم کی وجہ ملک میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں ریکارڈ کمی ہے۔ سرکاری میچ میکنگ سروس کی ایپ پر شہری شناختی کارڈ نمبر استعمال کرکے ایک سروے کا جواب دیتے ہیں، جو ان کی دلچسپیوں، عادات اور اقدار کے بارے میں ہوتا ہے۔ سروے میں شرکت کے لیے عمر کی حد 21 سے 35 سال رکھی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران میں ریلیوں میں شرکت کی... 25 منٹس پہلے Bookmark امریکی صدر کی اماراتی پرواز میں کپتان پر حملہ کرنیوالے کوپائلٹ کو... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آبنائے ہرمز، بحری ٹینکر نامعلوم پروجیکٹائل کی زد میں آگیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے، ولادیمیر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark جرمنی کا برطانیہ کے دوبارہ یورپی یونین میں واپسی پر بھرپور مدد... 3 گھنٹے پہلے Bookmark برطانیہ اور ایران کی شہریت رکھنے والا شخص دہشت گردی کے شبہ... 4 گھنٹے پہلے