اہم خبریںکاروبار سونا ایک بار پھر مہنگا by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 3 —فائل فوٹو عالمی اور علاقائی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4300 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 41 ہزار 636 روپے ہو گیا۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3686 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 78 ہزار 631 روپے ہو گیا۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 43 ڈالرز اضافے کے بعد 4191 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark تل ابیب پرواز میں پیش آنیوالے واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں،... 34 منٹس پہلے Bookmark دورہ پاکستان کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان، ہیری بروک کپتان مقرر 42 منٹس پہلے Bookmark ایران کے شہر زاہدان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 6 دہشت... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سابق اولمپین خواجہ ذکاء الدین 90 سال کی عمر میں انتقال کرگئے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اے آئی ایجنٹس کی امریکی و کینیڈین سرکاری ویب سائٹس ہیک کرنے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پلیئنگ کنڈیشنز میں متعدد تبدیلیاں، ہیڈ کوچ بھی گراؤنڈ میں آسکے گا 2 گھنٹے پہلے