اہم خبریںدنیا سعودی عہدیدار کی سعودی اور اسرائیلی حکام کی ملاقات کی تردید by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 سعودی عرب کے سینئر عہدیدار نے سعودی اور اسرائیلی حکام کے درمیان ملاقات کی اطلاعات کی تردید کی ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ وزیراعظم نیتن یاہو نے حالیہ دورہ یو اے ای کے دوران سعودی عہدیدار اور مشرق وسطیٰ کے حکام سے بھی ملاقات کی تھی۔ نیتن یاہو نے اتوار کو امارات میں صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی تھی۔ اسرائیلی اور اماراتی دونوں حکام نے اس ملاقات کی تصدیق کی تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark میرعلی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 خارجی ہلاک 6 منٹس پہلے Bookmark امریکا، فوجی اکیڈمیوں میں سویلینز کی بھرتی روکنے کا اعلان 8 منٹس پہلے Bookmark انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن، ڈیڈ لائن گزرنے... 45 منٹس پہلے Bookmark امریکی جنگی جہاز ہرمز کے داخلی حصے اور خلیج فارس سے 500... 47 منٹس پہلے Bookmark نئے این ایف سی ایوارڈ کے اجراء کا معاملہ پشاور ہائیکورٹ پہنچ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark وزیرِ اعظم 13 روزہ دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس... 2 گھنٹے پہلے