اہم خبریںدنیا بھیک مانگنے والا 22 رکنی گروہ گرفتار by 93 News 47 منٹس پہلے 47 منٹس پہلے Bookmark 0 تصویر بشکریہ عرب میڈیا دبئی پولیس نے مختلف اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گروہ کے افراد ڈرائیوروں کو روک کر سفر کے اخراجات کے لیے رقم مانگتے تھے۔ کارروائی پولیس ڈیجیٹل سروس ’’آئی سروس‘‘ پر شہری کی اطلاع کے بعد کی گئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لانگ مارچ کا فیصلہ پی ٹی آئی کا، ہمیں صرف آگاہ کیا... 56 سیکنڈز پہلے Bookmark ایران کے منجمد اثاثے بحال، عائد پابندیاں ختم کرنے کی پیشکش نہیں... 7 منٹس پہلے Bookmark میئر کراچی کی پہلی ای کچہری، شہریوں کی صفائی کی خراب صورتحال... 39 منٹس پہلے Bookmark ٹریڈنگ کارپوریشن نے ایک لاکھ 85 ہزار میٹرک ٹن گندم کی درآمد... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا اور اسرائیل کی ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark گورنر راج کیلئے جن عناصر کی ضرورت ہوتی ہے وہ سب پی... 2 گھنٹے پہلے