اہم خبریںدنیا عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور نائب وزیراعظم شیخ منصور بن زید آل نہیان آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے انہیں دورے کی دعوت دی ہے۔ امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے تصدیق کی کہ امارات کے نائب صدر سعودی وزیر دفاع کی دعوت پر (آج) منگل کو سعودی عرب پہنچیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ٹریڈنگ کارپوریشن نے ایک لاکھ 85 ہزار میٹرک ٹن گندم کی درآمد... 18 منٹس پہلے Bookmark امریکا اور اسرائیل کی ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام... 26 منٹس پہلے Bookmark گورنر راج کیلئے جن عناصر کی ضرورت ہوتی ہے وہ سب پی... 56 منٹس پہلے Bookmark کے پی میں ایمرجنسی لانگ مارچ نہیں بلکہ سکیورٹی صورتحال کی وجہ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark قطری ثالثوں سے ان تجاویز پر بات چیت کی جو امریکا کو... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پی ٹی آئی نے بانی سے ملاقات کےلیے اڈیالہ جیل حکام کو... 2 گھنٹے پہلے