اہم خبریںپاکستان کراچی، ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، لڑکی جاں بحق، 2 زخمی by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو کراچی کی ماڑی پور روڈ پر ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 18 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ حادثے میں ایک لڑکی اور ایک لڑکا زخمی ہوئے، پولیس نے لڑکی کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق لڑکی زخمی لڑکے کی منگیتر تھی، دونوں بہنیں اور لڑکا ایک ہی موٹرسائیکل پر سوار تھے۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ٹی آئی نے بانی سے ملاقات کےلیے اڈیالہ جیل حکام کو... 6 منٹس پہلے Bookmark نجف اور ایرانی ہوائی اڈوں پر پروازیں بحال 15 منٹس پہلے Bookmark غیر ملکی خاتون گینگ ریپ کیس کا دوسرا ملزم بھی گرفتار 45 منٹس پہلے Bookmark نیتن یاہو کا یو اے ای کا خفیہ دورہ، اماراتی صدر شیخ... 53 منٹس پہلے Bookmark امریکی حکام کی ایران کے ثالثوں سے بات ہوئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ 2 گھنٹے پہلے Bookmark نصیرآباد میں چلتی مسافر کوچ پر فائرنگ، ایک جاں بحق 2 گھنٹے پہلے