اہم خبریںپاکستان راول جھیل کنارے فلیمنگو کا غیر قانونی شکار، 3 ملزمان کو سزا by 93 News 8 گھنٹے پہلے 8 گھنٹے پہلے Bookmark 1 اسکرین گریب/ جیو نیوز راول جھیل کے کنارے مہمان پرندے فلیمنگو کا غیر قانونی شکار کرنے والے 3 ملزمان کو سزا سنا دی گئی۔ اے سی سیکریٹریٹ کی جانب سے تینوں ملزمان کو 3، 3 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ عدالت نے فلیمنگو کے غیر قانونی شکار پر ملزمان کو مجموعی طور پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کراچی، ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، لڑکی جاں بحق، 2 زخمی 4 منٹس پہلے Bookmark امریکی حکام کی ایران کے ثالثوں سے بات ہوئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ 13 منٹس پہلے Bookmark نصیرآباد میں چلتی مسافر کوچ پر فائرنگ، ایک جاں بحق 43 منٹس پہلے Bookmark متحدہ عرب امارات کے صدر کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات... 50 منٹس پہلے Bookmark ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے، اعظم نذیر تارڑ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی اہلیہ 100 برس کی... 1 گھنٹہ پہلے