اہم خبریںپاکستان اسلام آباد، لانگ مارچ موخر ہونے کے باوجود کنٹینرز کی تعداد میں اضافہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 25 تحریک انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی کال موخر کیے جانے کے بعد بھی اسلام آباد کے ریڈ زون کے اطراف کنٹینرز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ داخلی و خارجی راستے کھلے ہیں مگر سڑکوں کے قریب کنٹینرز بھی رکھے گئے ہیں۔ ٹیکسلا میں پنجاب کے داخلی راستوں پر رکھے گئے کنٹینرز سائیڈ پر رکھ دیئے گئے ہیں جس کے بعد ٹریفک کی آمد و رفت معمول پر آ گئی۔ علاوہ ازیں اٹک پل پر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بھارتی نوجوان کرکٹرز نے بدتمیزی کی حدیں پار کردیں، راشد لطیف کا... 14 منٹس پہلے Bookmark سونو سود ملاقات کیلئے شرد کپور کے گھر پہنچ گئے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر مالی سال 26ء کی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark چاہتے ہیں بھارت کیخلاف فائنل ایسا ہو جسے لوگ ہمیشہ یاد رکھیں:... 3 گھنٹے پہلے Bookmark سمے رائنا نے ’انڈیاز گاٹ لیٹنٹ‘ کے تنازع اور ڈپریشن کے دنوں... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 9 ٹیموں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ،... 4 گھنٹے پہلے