اہم خبریںپاکستان کراچی، این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، 70 افراد گرفتار by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 فائل فوٹو کراچی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 70 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں کی گئی، گرفتار افراد مبینہ طور پر غیرملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث ہیں۔ این سی سی آئی اے ذرائع کے مطابق کال سینٹر سے دیگر سامان بھی تحویل میں لیا گیا ہے، کال سینٹر میں غیرقانونی سرگرمیاں جاری تھیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کراچی، شیریں جناح کالونی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید 3 منٹس پہلے Bookmark اپنی تجویز پر ٹرمپ کا ابتدائی ردِعمل دیکھ لیا ہے، عباس عراقچی 6 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد، لانگ مارچ موخر ہونے کے باوجود کنٹینرز کی تعداد میں... 42 منٹس پہلے Bookmark ایرانی صدر مسعود پزشکیان امریکا سے وطن واپس روانہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نئے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح پاکستان پہنچ گئے 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران کا ایٹمی معائنہ کاروں کو دوبارہ رسائی دینے کا اعلان 2 گھنٹے پہلے