اہم خبریںدنیا برطانوی وزیراعظم نے 2029 سے پہلے عام انتخابات کا امکان مسترد کر دیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 5 برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم(فائل فوٹو)۔ برطانوی وزیراعظم نے 2029 سے پہلے عام انتخابات کا امکان مسترد کر دیا۔ اس حوالے سے وزیراعطم اینڈی برنہم کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں عام انتخابات 2029 میں ہی ہوں گے، توجہ عوام سے کیے وعدوں کی تکمیل پر ہے۔ انھوں نے کہا کہ لیبر پارٹی کی مقبولیت میں اضافے کے باوجود قبل از وقت انتخابات نہیں ہوں گے۔ برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے مطابق حکومت کی توجہ انتخابات کے بجائے عوام سے وعدوں کی تکمیل پر ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایشین گیمز، اسکواش سیمی فائنل میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں کو شکست 10 منٹس پہلے Bookmark دوران قید یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفے کے کُشنز پر ہاتھ... 26 منٹس پہلے Bookmark بحری مشقوں کے دوران 14 فوجی ہلاک، غفلت پر 5 افسران گرفتار 29 منٹس پہلے Bookmark زیادہ نمک والی غذائیں مردوں کی یادداشت کو مستقل طور پر نقصان... 52 منٹس پہلے Bookmark 18 مزدوروں کو اغوا کرلیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark برلن میراتھون میں 27 پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز ایکشن میں ہوں... 1 گھنٹہ پہلے