اہم خبریںپاکستان ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروانے کی ہدایات by 93 News 51 منٹس پہلے 51 منٹس پہلے Bookmark 2 —فوٹو بشکریہ فیس بک راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد میں تمام ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ریسٹورنٹس اور دکانداروں کو آج شام تک کاروبار بند کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ فیض آباد میں مسافر خانے اور ٹرانسپورٹ اڈے بھی آج رات تک بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکا کا مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں سے برطانیہ کو نئے ماڈلز کی... 3 منٹس پہلے Bookmark ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی کمی 7 منٹس پہلے Bookmark ٹریلر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت 3 افراد... 12 منٹس پہلے Bookmark پرینیتی چوپڑا نے ماں بننے کے بعد جسم میں آئی تبدیلیوں پر... 17 منٹس پہلے Bookmark سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت مند اور خیریت سے ہیں: ایرانی... 41 منٹس پہلے Bookmark گووندا نے کومل رانی کے ساتھ لال باغیچہ حاضری دینے کی وضاحت... 57 منٹس پہلے