اہم خبریںکھیل ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا کے میلان فیشن شو میں جلوے by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 —تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا نے میلان رن وے پر جلوے بکھیر دیے۔ عالمی نمبر 2 ٹینس پلیئر ارینا سبالینکا نے ایک فیشن میگزین کے شو میں معروف برانڈ کے لیے ماڈل کا روپ دھارا۔ بیلاروس سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا 4 گرینڈ سلم ٹورنامنٹ جیت چکی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لیڈی کانسٹیبل بائیک کی ٹکر سے زخمی، سوار نے گالیاں دیں 2 منٹس پہلے Bookmark ایرانی صدر کا ایٹم بم سے متعلق سوال کا 3 الفاظ میں... 31 منٹس پہلے Bookmark لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے قریب بس کا بریک فیل ہو گیا 39 منٹس پہلے Bookmark ہالی ووڈ اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر کی موت کی وجہ سامنے آ گئی 43 منٹس پہلے Bookmark امریکا کو جنگ کے خاتمے و آبنائے ہرمز کھولنے کا 7 روزہ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark زخمی ڈاکو فرار ہونے کی کوشش کے دوران پولیس کی فائرنگ سے... 1 گھنٹہ پہلے