اہم خبریںدنیا دنیا بحران میں ہے مگر سفارتکاری کی کوششیں جاری ہیں، اسٹیفن ڈوجارک by 93 News 37 منٹس پہلے 37 منٹس پہلے Bookmark 2 فائل فوٹو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ دنیا بحران میں ہے مگر سفارتکاری کی کوششیں جاری ہیں۔ نیویارک میں جیو نیوز کے نمایندے عظیم ایم میاں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سفارتکاری کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ واضح رہے کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 18 کروڑ کی گاڑی کے دعوے پر مومنہ اقبال کی ثاقب چدھڑ... 15 منٹس پہلے Bookmark ایم کیو ایم پر سنگین جرائم کے ثبوت ہیں تو عدالتوں میں... 53 منٹس پہلے Bookmark اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار 57 منٹس پہلے Bookmark امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امن کے لیے ہرمز میں سرگرمیوں کی آزادی ہونی چاہیے، وزیر اعظم... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا اور ایران اسلام آباد ایم او یو پر واپس آئیں، چینی... 2 گھنٹے پہلے