انٹرٹینمنٹاہم خبریں اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 16 تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا مشہور امریکی اداکارہ سوسن سارینڈن (Susan Sarandon) کو اقوام متحدہ کے باہر اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ سوسن کا مطالبہ تھا کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فوجی مدد بند کی جائے۔ اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی تقریر کے موقع پر نیویارک میں آرتھوڈوکس یہودیوں نے بھی مظاہرہ کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بڑی کمی 14 منٹس پہلے Bookmark مچل اسٹارک کی عثمان خواجہ کے دعوے کی تردید 1 گھنٹہ پہلے Bookmark عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری 2 گھنٹے پہلے Bookmark ریٹائرمنٹ سے قبل ویرات کوہلی سے دلچسپ گفتگو ہوئی: کین ولیمسن کا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark اکتوبر میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے کتنے ڈالرز وطن بھیجے؟ 2 گھنٹے پہلے Bookmark اسکاٹ لینڈ کا بھی افغانستان کے ساتھ دوطرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا... 2 گھنٹے پہلے