اہم خبریںدنیا امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں، جنگ ختم کرنے کے لیے مرحلہ وار طریقہ اپنانے پر مذاکرات کیے۔ رائٹرز خبرایجنسی کے مطابق ڈیل کے تحت ایران آبنائے ہرمز کھولے گا اور امریکا کی جانب سے ایران کی اقتصادی ناکہ بندی ختم کی جائے گی۔ امریکا کے سابق مذاکرات کار ڈینس راس کا کہنا ہے کہ مڈٹرم الیکشنز سے پہلے دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ ہونے کا امکان تیس فیصد ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 18 کروڑ کی گاڑی کے دعوے پر مومنہ اقبال کی ثاقب چدھڑ... 9 منٹس پہلے Bookmark دنیا بحران میں ہے مگر سفارتکاری کی کوششیں جاری ہیں، اسٹیفن ڈوجارک 30 منٹس پہلے Bookmark ایم کیو ایم پر سنگین جرائم کے ثبوت ہیں تو عدالتوں میں... 46 منٹس پہلے Bookmark اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار 50 منٹس پہلے Bookmark امن کے لیے ہرمز میں سرگرمیوں کی آزادی ہونی چاہیے، وزیر اعظم... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا اور ایران اسلام آباد ایم او یو پر واپس آئیں، چینی... 2 گھنٹے پہلے