اہم خبریںپاکستان امن کے لیے ہرمز میں سرگرمیوں کی آزادی ہونی چاہیے، وزیر اعظم شہباز شریف by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 17 وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لیے ضروری ہے آبنائے ہرمز میں تجارتی سرگرمیوں کی آزادی ہو۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کی یو این کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات ہوئی، یو این کے سیکریٹری جنرل 6 اکتوبر کو پاکستان تشریف آئیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان قیام امن کے لئے ماضی کی طرح خدمات انجام دینے کے لیے تیار ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کرس لین پر کوکین کا استعمال کرنے کی وجہ سے 1 ماہ... 23 منٹس پہلے Bookmark 50 سالہ امریکی اداکارہ کیمری جانسن اچانک چل بسیں 28 منٹس پہلے Bookmark ملک میں سونا پھر مہنگا 52 منٹس پہلے Bookmark ویرات کوہلی 100 سنچریوں کا عالمی ریکارڈ کیسے بنا سکتے ہیں؟ سنیل... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بال ٹیمپرنگ اسکینڈل پر ڈیوڈ وارنر بھی بول پڑے 2 گھنٹے پہلے Bookmark میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس لندن میں انتقال کر گئیں 3 گھنٹے پہلے