اہم خبریںدنیا امریکا اور ایران اسلام آباد ایم او یو پر واپس آئیں، چینی صدر کا ٹرمپ سے مطالبہ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 تصویر بشکریہ اے پی امریکی صدر ٹرمپ سے بات چیت کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت کی طرف واپس آئیں۔ چینی صدر نے امید ظاہر کی کہ امریکا اور ایران ایک جامع معاہدے تک پہنچیں گے جس میں ایٹمی معاملہ اور دیگر معاملات کا تصفیہ بھی شامل ہوگا۔ وائٹ ہاؤس پہنچنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی خاتونِ اوّل نے صدر شی اور ان کی اہلیہ کا استقبال کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایم کیو ایم پر سنگین جرائم کے ثبوت ہیں تو عدالتوں میں... 10 منٹس پہلے Bookmark اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار 14 منٹس پہلے Bookmark امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں 33 منٹس پہلے Bookmark امن کے لیے ہرمز میں سرگرمیوں کی آزادی ہونی چاہیے، وزیر اعظم... 49 منٹس پہلے Bookmark سی ٹی ڈی کا گڑھی شیر داد ورسک میں آپریشن، خود کش... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آج کے فیصلے کئی دہائیوں تک امن و خوش حالی کو فروغ... 2 گھنٹے پہلے