اہم خبریںکاروبار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 19 حکومت کی جانب سے اگلے ایک روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 25 ستمبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 84 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی جبکہ ڈیزل فی لیٹر 2 روپے 63 پیسے سستا کردیا گیا۔ اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 28 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 412 روپے 12 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے منیجر کرکٹ آپریشنز عابد حسین پر... 12 منٹس پہلے Bookmark جیمز بانڈ کے انتخاب میں جیف بیزوس کا خفیہ کردار سامنے آ... 17 منٹس پہلے Bookmark پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے فاسٹ بولر علی شبیر ریلیز 54 منٹس پہلے Bookmark عدنان صدیقی کا طلعت حسین کو خراجِ عقیدت 56 منٹس پہلے Bookmark تیسرے دن کا کھیل جاری 2 گھنٹے پہلے Bookmark پرنس ولیم سے ملاقات میں سیف علی خان کے خاندانی شاہی پس... 13 گھنٹے پہلے