اہم خبریںدنیا یو اے ای نے ایرانی ایئرلائنز کی پروازیں غیر معینہ مدت تک معطل کردیں by 93 News 49 منٹس پہلے 49 منٹس پہلے Bookmark 1 فوٹو: فائل متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایرانی ایئرلائنز کی پروازیں غیر معینہ مدت تک معطل کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی ایئرلائنز کو امارات کے تمام ایئرپورٹس پر پروازیں لانے سے روک دیا گیا۔ حکام نے کہا کہ عرب امارات نے ایرانی ایئرلائنز پر پابندی 24 ستمبر سے لگائی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خریدتے وقت کیسے جانچا جائے انڈے تازہ اور اچھی کوالٹی کے ہیں؟ 18 سیکنڈز پہلے Bookmark نیتن یاہو کے جہاز کو اپنی فضاؤں سے گزرنے کی اجازت دینا... 11 منٹس پہلے Bookmark وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں نہ کرنے کی... 28 منٹس پہلے Bookmark کومل رانی معاملے پر انوپم کھیر کا گووندا کو ہمدردانہ مشورہ 35 منٹس پہلے Bookmark شاہین آفریدی کی قلندر ہائی پرفارمنس سینٹر اسلام آباد میں زمبابوین کرکٹرز... 59 منٹس پہلے Bookmark وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات 1 گھنٹہ پہلے