اہم خبریںکھیل پاکستان نے چین کو 0-3 سے ہرا دیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 4 ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 0-3 سے ہرا دیا، تینوں گول دوسرے کوارٹر میں کیے گئے۔ پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گول اسکور کیے۔ پاکستان کی ایونٹ میں یہ تیسری کامیابی ہے، جو اپنے گروپ میں 9 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ سر فہرست ملائیشیا کے بھی 9 پوائنٹ ہیں لیکن بہتر گول اوسط کی وجہ سے ملائیشیا ٹاپ پر ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark عام انتخابات کیلئے عرب جماعتوں پر پابندی عائد 21 منٹس پہلے Bookmark کسی نے مارچ ملتوی کرنے کی رائے نہیں دی، شیخ وقاص اکرم 36 منٹس پہلے Bookmark غزہ سے متصل چوکیوں پر غیر تربیت یافتہ فوجی تعینات تھے، اسرائیلی... 59 منٹس پہلے Bookmark ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے پر 100 انڈیکس گرگیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پی ٹی اے کا ٹیلی کام ٹاورز پر بجلی کے متبادل انتظامات... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark طائف اور ینبع ڈویژن پر حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے ناکام بنا... 2 گھنٹے پہلے