اہم خبریںپاکستان فائرنگ کا تبادلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 فوٹو: فائل کراچی کے علاقے بفر زون سیکٹر 15 میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق گشت پر موجود اہلکاروں نے موٹر سائیکل پر سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن وہ فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں نے ملزمان کا تعاقب کیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ سے دونوں ملزمان زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے 2 پستول اور 3 موبائل برآمد ہوئے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایک گھر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 افراد ہلاک 8 منٹس پہلے Bookmark پولیس کی پالیسی اور آپریشنل امور کو الگ کیا جائے گا، شفیع... 36 منٹس پہلے Bookmark ایران نے ہمسایہ ممالک کو خبردار کردیا 45 منٹس پہلے Bookmark شاہ رخ کی دولت میں بڑی کمی، پھر بھی بھارت کے امیر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا و اسرائیل کیخلاف پہلے کی نسبت کہیں زیادہ تباہ کن جوابی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark موٹروے ایم ون کی بندش،اشیائے خور و نوش کی ترسیل متاثر ہونے... 2 گھنٹے پہلے