اہم خبریںپاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 22 پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق اگلے ایک روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 93 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 21 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 12 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکی شرحِ سود میں اضافے کا امکان، سونے کی قیمت میں آج... 26 منٹس پہلے Bookmark بابر اعظم سے متعلق بار بار سوالات پر ہیڈ کوچ مائیک ہیسن... 29 منٹس پہلے Bookmark شازیہ منظور کی جائیداد پر قبضے کی کوشش، خاتون سمیت 3 ملزمان... 34 منٹس پہلے Bookmark بال ٹیمپرنگ کیلئے سینڈ پیپر نہیں بوتل کے ڈھکن استعمال کرتے تھے:... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark عالیہ بھٹ کی دپیکا پڈوکون کے 8 گھنٹے کام کے مطالبے کی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پہلی اننگز میں سری لنکا کو 92 رنز پر آؤٹ کرنا ٹرننگ... 2 گھنٹے پہلے