اہم خبریںکھیل اسامہ شیرون نیازی قائم مقام ڈائریکٹر ڈومیسٹک تعینات by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسامہ شیرون نیازی کو قائم مقام ڈائریکٹر ڈومیسٹک تعینات کردیا۔ اسامہ شیرون نیازی اس وقت پی سی بی میں سینئر جی ایم ڈومیسٹک آپریشن کے عہدے پر فائز ہیں۔ اسامہ شیرون نیازی کو فوری طور پر قائم مقام ڈائریکٹر ڈومیسٹک کی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ پی سی بی میں اس وقت مستقل ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کا عہدہ خالی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت... 1 منٹ پہلے Bookmark کلر کہار میں بھیڑیوں کی موجودگی کی اطلاع، وائلڈ لائف ٹیم علاقے... 37 منٹس پہلے Bookmark غزہ میں جنگ بندی برقرار، تمام خلاف ورزیاں ختم کی جائیں، آٹھ... 39 منٹس پہلے Bookmark بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے نقصان ہو یا فائدہ، صدر پی ایچ... 54 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی والے جھوٹی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے میں ماہر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 10 ہزار کم کیوں دیے؟ ملازم نے بدلہ لینے کیلئے آگ لگا... 1 گھنٹہ پہلے