اہم خبریںپاکستان صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کردی by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 8 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی تعریف کردی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کا ذکر کیا اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریفیں کیں۔ صدرٹر مپ نے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ ختم کرائی، جس پر پاکستان کے وزیراعظم نے ان سے کہا کہ انہوں نے لاکھوں زندگیاں بچائيں۔ شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان بہترین شخصیت ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شاہ رخ کی دولت میں بڑی کمی، پھر بھی بھارت کے امیر... 4 منٹس پہلے Bookmark فائرنگ کا تبادلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار 8 منٹس پہلے Bookmark امریکا و اسرائیل کیخلاف پہلے کی نسبت کہیں زیادہ تباہ کن جوابی... 17 منٹس پہلے Bookmark موٹروے ایم ون کی بندش،اشیائے خور و نوش کی ترسیل متاثر ہونے... 46 منٹس پہلے Bookmark ایرانی وزیرِ خارجہ سے یورپی کمیشن کی نائب صدر کی ملاقات، آبنائے... 56 منٹس پہلے Bookmark جنسی جرم کا مقدمہ، ہاروی وائن اسٹائن کو 15 سال قید کی... 1 گھنٹہ پہلے