اہم خبریںپاکستان ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 1 تصویر سوشل میڈیا۔ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ کوئٹہ سے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 9 مشتبہ افراد بھی گرفتار کیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کردی 2 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب نے خام تیل کی سپلائی دوبارہ شروع کردی 5 منٹس پہلے Bookmark آئی پی ایل سمیت مختلف بھارتی کرکٹ لیگز میں میچ فکسنگ، کھلاڑی... 26 منٹس پہلے Bookmark کراچی میں شدید گرمی، محکمہ موسمیات نے وجہ بھی بتادی 40 منٹس پہلے Bookmark گزشتہ دہائی میں جنگوں کے خوفناک اور تباہ کن نتائج برآمد ہوئے،... 43 منٹس پہلے Bookmark محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی کھیلنے سے کیوں روکا گیا؟ اندرونی کہانی... 1 گھنٹہ پہلے