اہم خبریںکاروبار ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کم ہوگئی by 93 News 39 منٹس پہلے 39 منٹس پہلے Bookmark 1 کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 55 ہزار 736 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 90 ہزار 720 روپے ہوگئی۔ اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 4322 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark عمران خان کی 10 سال بعد فلمی پردے پر واپسی 9 منٹس پہلے Bookmark فرینکفرٹ میں نئے قونصل جنرل علی انصر زیدی نے عہدہ سنبھال لیا 17 منٹس پہلے Bookmark عدالتی فیصلے کی توہین پر کارروائی ہو گی، حکومت سے مذاکرات کا... 18 منٹس پہلے Bookmark حاقان فیدان کا مکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ... 24 منٹس پہلے Bookmark بھارتی ٹیم نے سری لنکا کو 147 رنز سے ہرا کر گولڈ... 41 منٹس پہلے Bookmark رانی مکھرجی کی والدہ چل بسیں 48 منٹس پہلے