اہم خبریںکھیل ایشین گیمز ہاکی ایونٹ، پاکستان کی تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 7 فوٹو: اسکرین گریب ایشین گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-9 سے شکست دے دی۔ ناگویا میں کھیلے گئے میچ کے پہلے کوارٹر میں پاکستان ٹیم نے 2، دوسرے میں تین اور تیسرے میں چار گول اسکور کیے۔ تاہم چوتھے کوارٹر میں قومی ٹیم نے توقعات سے کمتر کھیل پیش کیا اور ایک گول بھی نہ بناسکی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4 افسران کیخلاف مقدمہ 10 منٹس پہلے Bookmark امریکی صدر ٹرمپ کا مصنوعی ذہانت سے متعلق این ویڈیا کے سربراہ... 11 منٹس پہلے Bookmark مصری فٹبالر محمد صلاح جس پتھر پر بیٹھے وہ سیاحتی مقام بن... 18 منٹس پہلے Bookmark خون کی کمی سے ڈیمنشیا کا خطرہ 66 فیصد زیادہ ہوجاتا ہے،... 26 منٹس پہلے Bookmark معاشی تھنک ٹینک کی ضلعی سطح پر تجارتی پالیسی تشکیل دینے کی... 47 منٹس پہلے Bookmark ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے دستبرداری کا بل پارلیمنٹ... 49 منٹس پہلے