اہم خبریںپاکستان اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 5 — فائل فوٹو راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا۔ جیل کے ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل آنے والی خصوصی میڈیکل ٹیم واپس روانہ ہو گئی، پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف خان میڈیکل ٹیم کی سربراہی کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم کو اڈیالہ جیل اسپتال کے طبی عملے کی بھی معاونت حاصل تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور آنکھوں سمیت مکمل طبی معائنہ کیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حکومت آج سے بجلی کی خریداری سے عملی طور پر باہر ہو... 11 منٹس پہلے Bookmark امریکا کو پہلے ہماری شرائط پر عمل کرنا چاہیے، ایرانی سیکیورٹی چیف... 16 منٹس پہلے Bookmark فٹبالر اینڈروس ٹاؤن سینڈ وارم اَپ کے دوران حادثے کا شکار 26 منٹس پہلے Bookmark حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد لانگ مارچ... 49 منٹس پہلے Bookmark یوکرین نے روس پر 1600 سے زائد ڈرونز داغ دیے 54 منٹس پہلے Bookmark احتجاج، دھرنوں سے یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ 59 منٹس پہلے